ضروری اشیاء:
پیاز (سلائسز) : 3عدد
اصلی گھی : 2-1کھانے کے چمچے
آٹا : 2کھانے کے چمچے
قصوری میتھی : 1کھانے کا چمچہ
ہلدی پاؤڈر : 1چائے کا چمچہ
مرغی کی یخنی : 2لیٹر
نمک : حسب ذائقہ
ساہ مرچ پاؤڈر : حسب ذائقہ
انڈے(پھینٹ لیں) : 3عدد
خشک باسی روٹی : 2عدد(ٹکڑے کر لیں)
سرکہ : 2کھانے کے چمچے
ترکیب:
ایک گہرےپیندے کے برتن میں پیاز کو اصلی گھی میں اس وقت تک پکائیں
کہ گولڈن براؤن ہو جائے۔
چمچہ ہلاتیں ہوئے آٹا،خشک میتھی کے پتے اور ہلدی ڈال دیں اور یخنی بھی ملا
دیں۔اس میں ابال لے آئیں اورتمام وقت چلاتی رہیںپھر آنچ کم کر کے تقریباً 1گھنٹے
کے تک اسی طرح ابلنے کی حالت میں پکنے دیں۔
سوپ کو نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر سے سیزن کر لیںاور سرو کرنے سے تھوڑی دیر
پہلے سوپ کو ایک بار پھر ابالیں اور چمچ چلاتے ہوئے پھینٹے ہوئے انڈے دال دیں۔
باسی روٹی کے ٹڑے ڈال دیں اور فوراً ہی سرکہ کا چھینٹا دیںاور گرم گرم سرو
کریں۔

1 comments:
اتنی گرمی میں
ایک دم سے اتنی ساری کھانوں کی ترکیبیں
اور وہ بھی اکثریت گرم تاثیر والے کھانوں کی
Post a Comment